بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہدائے بلوچستان نواب نوروز خان زہری، میر بھٹے خان زہری، میر بھاول خان زہری، میر ولی محمد زہری، میر سبزل خان زہری، میر مستی خان موسیانی ، اور میر غلام رسول نیچاری نے […]
Day: جولائی 15، 2025
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پاگل نما شخص ہلاک ہو گیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بھی اسی مقام پر ایک اور ایسے ہی شخص کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ تاہم، دونوں واقعات […]
کارکنان کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ قومی تحریکیں محض نعروں یا جذباتی ردِعمل سے نہیں چل سکتیں۔ ایک باشعور اور مؤثر تحریک وہی ہوتی ہے جو عملی طور پر میدان سیاست میں ہو۔ جس کے لیے ضروری ہے کہ وہ تحریک سیاسی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انور لہڑی کو بی ایل اے نے قومی غداری کے تحت مخبری کرنے کے جرم میں دو ماہ قبل گرفتار کیا تھا، دوران حراست تنظیم کے تفتیشی کمیٹی اور جوڈیشل پینل کے خودمختار اور […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے غوث آباد پس شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اتوار کے روز پیش آیا، جب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سلمان احمد […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً آٹھ بجے کے قریب قلات کے علاقے خزینئی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے […]