بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ دو روز سے پاکستانی فورسز کا وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے۔ پاکستانی فوج نے 4 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ آپریشن جمعہ کی صبح نوشکی کے پہاڑی علاقوں دوسئے، منجرو اور گرد و نواح میں […]
Day: جولائی 20، 2025
تحریر: زاکر بلوچ زرمبش مضمون جدید دنیا میں جنگیں صرف بندوق، توپ اور ٹینک سے نہیں لڑی جاتیں۔ آج کی سب سے بڑی جنگ ڈیجیٹل میدان میں جاری ہے۔کسی قوم کو کمزور کرنے کے لیے اب اس کے ڈیٹا، رابطوں، نیٹ ورکس اور سوشل میڈیا کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ڈغاری میں ایک نوجوان جوڑے کو پسند کی شادی کرنے پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 20 سے زائد افراد متاثرہ جوڑے کو پہاڑوں میں لے جا کر گولیوں […]
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر دبئی جانے والی نجی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سردار اختر مینگل کا نام “پرسن ناٹ اِن لسٹ” (PNIL) میں شامل ہونے کے باعث انھیں بیرونِ […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں لیاری، جھاؤاور نصیرآباد سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں تین افراد کے جبری لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، لیاری میں 17 جولائی 2025 کو 25 سالہ رکشہ ڈرائیور زاہد علی ولد عبدالحمید کو اس وقت حراست میں لیا گیا […]
تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش مضمون تمہیدی نوٹ!یہ تحریر اسرائیل و ایران کشیدگی، فلسطین تنازعہ، اور بلوچ قومی سیاسی و سفارتی موقف کے تناظر میں لکھی گئی تھی۔ اُس وقت مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کی محاذ آرائی اپنے عروج پر تھی، اور اس پس منظر میں بلوچ قومی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بزرگ بلوچ قومی رہنما واجہ واحد بخش بلوچ (استاد واحد کمبر) اور محمود علی لانگو کے اغواء اور جبری گمشدگی کو ایک سال ہوگیا۔ استاد واحد بخش (واحد کمبر ) کو 19 جولائی […]