نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ بارکھان میں حالیہ دنوں سیاسی و جمہوری جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کو جس منظم انداز میں حراساں کیا جا رہا ہے، وہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ سیاسی کارکنوں کو سردار و سرکار کے گٹھ جوڑ سے […]
Day: جولائی 31، 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے منگل کو قلات میں شیخاجی اور شاہ مردان کے درمیان پاکستانی […]
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے استاد واحد کمبر بلوچ کی بازیابی سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کے دوران وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے سیکریٹری کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ یہ حکم اُس وقت جاری کیا گیا جب عدالت کو بتایا گیا کہ واحد کمبر بلوچ […]
جبری لاپتہ صدام حسین کرد کی زوجہ رحیمہ بی بی نے لاپتہ افراد کے کیمپ میں پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ صحافی حضرات کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ لوگ ہماری پریس کانفرنس کو کوریج کرنے کے لیے تشریف لائیں، میں امید کرتی ہوں کہ آپ […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے 14 افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال سے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے سابق چیئرمین و گیارہ سالوں سے جبری لاپتہ زاہد بلوچ کے کزن، بیبرگ بلوچ ولد عبدالمالک کو […]
تربت سول سوسائٹی کے رہنما گلزار دوست کی تقریر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر آٹھ سالہ بچے کے خلاف مقدمہ درج کر کے اُسے انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) میں پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار بچے کا نام صہیب بلوچ ولد خالد ہے، جس نے اپنے […]