بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک سیاسی کارکن کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی مرکزی تنظیمی کمیٹی کے رکن غنی بلوچ کے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے گزشتہ شب مختلف علاقوں میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے، جس کا مقصد 28 مئی 1998 کو چاغی میں کیے گئے پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف شعور اجاگر کرنا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ پمفلٹس ضلع چاغی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بائیس مئی 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے تربت کے علاقے زیارت سر میں ایک مؤثر ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ملٹری انٹیلی جنس کے اہم کارندوں دلشاد ولد اللّہ بخش، ساکن مچھی مالار، اور راشد حکیم ساکن […]

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے تنگ کریر میں پاکستانی فورسز نے ایک جعلی مقابلے میں زیر حراست تین افراد کو قتل کر دیا، جن کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے جبری طور پر لاپتہ تھے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح سی ٹی ڈی […]

تحریر: ڈاکٹر نسیم بلوچزرمبش مضمون 24 مئی کی صبح سویرے، پاکستانی فورسز نے میرے کزن، میرے دوست، اور ایک صحافی، لطیف بلوچ کو بلوچستان کے علاقے مشکے میں قتل کر دیا۔ یہ محض ایک صحافی کا قتل نہیں تھا، بلکہ ہمارے لوگوں میں سے ایک نرم خُو، باہمت اور ثابت […]

ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج نے ایک اور نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد قتل کر کے لاش پھینک دی۔ ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے نوجوان کی شناخت غوث بخش ولد ماسٹر الٰہی بخش کے نام سے ہوئی ہے جو مالار کا رہائشی تھا۔ غوث […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ