مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع پاکستانی فورسز کی سی سی ایم ناکہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حملہ آور دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ دوسری […]
Day: مئی 14، 2025
بلوچستان کے ضلع مستونگ سے دس روز قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان کی لاش گزشتہ روز برآمد ہوئی ہے۔ برآمد ہونے والی لاش کی شناخت محمد فہد لہڑی ولد محمد اقبال لہڑی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد فہد کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے دو نوجوان زرین جاوید اور عمر اقبال کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغوا کر لیا ہے، جس کے بعد دونوں نوجوان لاپتہ ہیں۔ عینی شاہدین اور خاندانی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام دشتی بازار میں پیش آیا […]
تحریر: دروشم بلوچزرمبش مضمون وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نام سے بلوچ لاپتہ افراد کے لیے سب سے پہلے احتجاجی کیمپ 2009 میں قائم کیا گیا، جس کی قیادت معروف بزرگ رہنما ماما قدیر بلوچ نے کی، یہ کیمپ جلد ہی بلوچ عوام میں مقبولیت حاصل کرنے لگا۔ اس […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے مل ڈیڈار میں گھریلو حالات سے تنگ ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ بعد ازاں […]