بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ افراد کانک سے مستونگ کی جانب سفر کر رہے تھے۔ لیویز ذرائع […]
Day: مئی 6، 2025
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 28 اپریل کو پیش آنے والے ٹرک آتشزدگی کے واقعے میں زخمی افراد میں سے مزید اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ حادثے کے بعد سے زیر علاج افراد کی بڑی تعداد کے انتقال پر لواحقین میں گہری تشویش پائی […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کراچی زون کا پہلا آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن معراج شاد بلوچ نے بطور اعزازی مہمان شرکت کی۔ شہداء کی یاد سے اجلاس کا آغاز کرکے تعارفی نشست کے بعد مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چار مئی کی شام چھ بجے کیچ کے علاقے زامران میں کوتان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کے باہر کھڑے ایک اہلکار کو اسناپئر حملے میں نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہا […]
ضلع کیچ: تمپ کے علاقہ رودبن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے علی ولد موسیٰ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ واقعے کے بعد لیویز فورس نے جائے […]