سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کراچی کے پریڈی پولیس اسٹیشن(صدر) پر ہونے والے گرنیڈ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ جس میں ایک اہلکار مارا گیا ہے، تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور پولیس اسٹیشن پر […]
Day: مارچ 1، 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 فروری کی رات کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے ریک پشت کے مقام پر موبائل ٹاور سمیت مشنریز کو آگ لگائی۔ انہوں نے […]
تحریر: دل مراد بلوچزرمبش اردو بلوچ ماں اور بہن سڑکوں پر غیر کے آگے جو آنسو بہا رہے ہیں شاید بہت سوں کے لیے یہ کوئی معنی نہیں رکھتے ہوں لیکن بلوچ ماں اور بہنیں جو غیر کے آگے آنسو بہا رہی ہیں، شاید یہ بہت سوں کے لیے بے […]
توتک کی سرزمین ایک بار پھر ظالم قوتوں کی جارحیت کا سامنا کر رہی ہے، لیکن یہاں کے قبائلی سردار اور عوام اپنی غیرت و حمیت کے ساتھ کسی صورت اس جبر کو قبول نہیں کریں گے۔ گزشتہ روز توتک میں ایک عظیم الشان جرگہ منعقد ہوا جس میں مختلف […]
کراچی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے یاسر بلوچ کے لواحقین نے ملیر نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے ہے اور لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک یاسر بلوچ کو بازیاب نہیں کیا جاتا، سڑک بلاک کرکے دھرنا جاری رہے۔ دھرنے میں بی وائی […]
کوئٹہ: بہادر علی، علی رضا اور بشیر احمد کیازئی کے لواحقین کی جانب سے گولیمار چوک، کسٹم سریاب اور بروری بائی پاس پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک جبری گمشدہ افراد کو بازیاب نہیں کیا جاتا، احتجاج کو مزید وسعت دی جائے گی اور […]
کراچی میں پریڈی تھانے کی پارکنگ میں ہینڈ گرنیڈ حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعدپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے کہا ہے کہ […]
تربت کے علاقے بہمن سے لاپتہ کیے گئے تین نوجوانوں کی عدم بازیابی کے خلاف اہل خانہ نے جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) پر ایم 8 شاہراہ کو بلاک کر دیا۔ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت نعمان رفیق، اسماعیل خیر محمد اور نعیم بشیر […]
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج کے سامنے بی بی زیارت کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے، تاہم ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ صرف اس سال کے ابتدائی دو مہینوں میں تقریباً دو سو بلوچوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور درجنوں بلوچوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ہے۔ محض ان دو مہینوں میں جبری گمشدگی اور […]