کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں آج شام 7 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کرکے نقصان پہنچایا۔ حملے کی ذمہ داری […]
Day: مارچ 5، 2025
ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد نے ڈیرہ مراد جمالی تھانے کے داخلی دروازے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق بم پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے دستی بم تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب پھینکا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ […]
کولواہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں مادگ قلات پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے آج رات تقریباً آٹھ بجے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران شدید […]
اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت تربت شہر میں لا کالج سے پاکستانی فورسز نے ایک سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سعید بلوچ ولد نیک بخت کے نام سے ہوئی ہے، جو کیچ کے علاقے […]
تحریر: شاہان بلوچزرمبش اردو بلوچ ثقافت، جو ہزاروں سال پرانی تاریخ اور روایات کا حامل ہے، ہمیشہ سے علم، رواداری اور آزادی کی علامت رہی ہے۔ ہر سال 2 مارچ کو پورے بلوچستان میں بلوچ کلچر ڈے بھرپور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، جہاں بلوچ طلبہ اپنی ثقافتی […]
تحریر: سعید یوسف بلوچ (آخری حصہ) شعور ہر اس قوم کے دل میں دھڑکتاہے جسے غلام بنانے کی کوشش کی گئی، جس کی زبان کو کم تر ثابت کرنے کا حربہ آزمایا گیا، جس کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔ڈاکٹر چے نے نوآبادیاتی فطرت و ذہنیت کے […]
خضدار کے علاقے نال میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے صمد سمالانی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے، تاہم صمد سمالانی حملے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق صمد سمالانی کو ریاستی […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے آج رات سجاول-ميرپور بٹھورو روڈ پر پاکستانی فوج کے ادارے "اين ايل سی-NLC” کی دو گاڑیوں پر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، حملے کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی […]