گوادر: نوجوان شاعر نبیل نود بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کل بروز اتوار سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر ایک وسیع پیمانے پر کمپین چلائی جائے گی۔ اس حوالے سے اہلِ خانہ نے تمام انسان دوست افراد، صحافیوں اور سیاسی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کمپین […]

قلات: پاکستانی فوج کے ترجمان، آئی ایس پی آر، نے ایک بیان میں 6 مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد کو ہلاک کیا گیا۔ […]

تمپ کے علاقے گومازی میں نہنگ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، مقتول کی شناخت بیبگر ولد امان، سکنہ دازن کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات […]

تحریر رامین بلوچ — پہلاحصہزرمبش اردو بلوچ قومی جدوجہد کی تاریخ بے شمار ناموں سے سرخ ہے، مگر کچھ افراد اپنی جدوجہد،حوصلہ، جرائت، عزم اور قربانیوں سے مزاحمت کی ایسی اساطیر بن جاتے ہیں کہ وہ خود ایک تحریک کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ […]

تحریر رامین بلوچزرمبش اردو بلوچستان میں جبری گمشدگیاں ایک نہ ختم ہونے والے انسانی المیہ ہیں،جو نہ صرف بنیادی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ایک سیاسی و سماجی حقیقت بھی ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے بلوچ سرگرم سیاسی کارکنوں کو مسلسل نشانہ […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان بھر میں ایک منظم اور مربوط عسکری مہم کے دوران کل 72 کارروائیاں انجام دیں۔ یہ کارروائیاں قابض پاکستانی فوج، نیم فوجی دستوں، خفیہ اداروں، ریاستی حمایت یافتہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ