تحریر: ذوالفقار علی زولفی لیویز کا شمار بلوچستان کے عوام دوست اداروں میں ہوتا ہے ـ ایک اندازے کے مطابق لیویز بلوچستان کے 80 فیصد علاقوں میں پولیس کے فرائض انجام دیتی ہے ـ لیویز کی بھرتی چوں کہ مقامی افراد میں سے ہوتی ہے اس لئے اس کے اہلکار […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 25 جنوری‌ بروز ہفته رات آٹھ بجے کوہلو کے علاقے نوئے شم میں لنڈ کے مقام پر قائم ایف سی کے چیک پوسٹ کو‌ بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر  تربت کے علاقے چاہ سر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) چھاپہ مارکر ضمیر سرور نامی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ۔ لاپتہ نوجوان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رات تقریباً 2 […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جنوری کو ہمارے سرمچاروں نے خضدار سات مرحلہ ایریا میں قائم گیس پلانٹ کے قریب ایک ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارے […]

کوہلو میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو گزشتہ رات حملے میں نشانہ بنایا تھا حملے میں دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں میں سے ایک کی شناخت راہب حسین ولد غلام حیدر کے نام سے ہوئی […]

خضدار سے راولپنڈی جانے والی بس میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایم 8 سندھ بلوچستان ہائی وے پر خضدار سے راولپنڈی جانے والی بس میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں ایک شخص کے […]

کوہلو کے علاقے نوئے شم میں لنڈ کے مقام پر مسلح افراد نے پاکستانی فورسز ایف سی کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا جبکہ فورسز کے سرویلنس ڈرون کیمرے کو بھی مار گرایا گیا ہے۔ جس کے بعد فورسز نے مسلح افراد کے تعاقب میں ڈرون سرویلنس کیمرے […]

بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے آب گم میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر تعینات مسلح افراد نے گزشتہ رات ایف سی کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے […]

خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک)  خضدار میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم حملہ۔تفصیلات کے آج بروز 25 جنوری کو خضدار میں سات مرحلہ ایریا میں قائم گیس پلانٹ کے قریب فورسز کے ایک چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ حملے کے بعد […]

خیبر پختونخوا( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے تین مختلف علاقوں میں فوج کشی کرتے ہوئے 30 افراد ھلاک متعدد زخمی کردیئے ہیں ۔دوسری جانب پاکستانی فوج کی تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ مختلف فوج کشی کی کاروائیوں میں 30 کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ