کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ گومازی میں پاکستانی  فورسز نے چھاپہ مار کر دو چھوٹے بچوں کو رات گئے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ دونوں بچے کھیت میں کام کرنے والے  اپنے بھائیوں کیلے کھانا پہنچانے کے بعد واپس اپنے گھر آرہے تھے کہ انھیں […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ترجمان کے مطابق  امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 25 جنوری 2025 کو دالبندین میں ہونے والے جلسہ عام کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ،اور مولانا عبد الواسع نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے […]

لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر تقریباً ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ مختلف مقامات پر لگی یہ آگ اب تک تقریباً 40 ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر خاکستر کرچکی ہے۔ اس آگ کے نتیجے میں اب تک […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ