بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گیارہ جنوری کی شام چار بجے کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج پر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا ہے […]
Day: جنوری 12، 2025
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج حالیہ شکستوں کے بعد نہ صرف میدان جنگ میں اخلاقی اور ذہنی پستی کا شکار ہو چکی ہے بلکہ اپنی لاشیں چھپانے اور حقائق مسخ کرنے کی کوششوں میں بھی […]
خضدار کے علاقے زہری میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر معتدد افراد کو حراست میں لے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت فہد علی اکبر، فردین کریم ،شیخ صمد درازئی کا بیٹا خالد، سرور […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر جان مکڈونل سے آنلائن نشست میں بلوچستان کی صورتحال پر بات کی اور ان امکانات کا جائزہ لیا کہ برطانیہ میں بلوچستان کی تحریک کے لیے کیسے حمایت حاصل کی جائے اور […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ زون، ساروان ریجن کی جانب سے ہفتہ 11 جنوری کو بلوچ شہداء اور ماورائے عدالت قتل کے متاثرین کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آگاہی مہم موٹرسائیکل ریلی نکالی گئی اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی بس […]