سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے قابل استادِ محترم انتہائی قابلِ احترام شخصیت واجہ مولانا محمد آدم آسیاآبادی کا ایک پوسٹ نظر سے گزرا جس میں وہ کہتے ہیں کہ “یہ بلوچ معاشرے کی طرفِ تنزلی سفر ہے کہ اُس معاشرے کو “عورت” لیڈ کررہی ہے اور انہوں نے ایک […]
Day: اگست 12، 2024
مستونگ بلوچ راجی مچی کے قافلہ سےپاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار بننے والے تین افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 27 جولائی کومستونگ سے بلوچ راجی مچی کے قافلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے تین نوجوان زبیر بلوچ ، […]
نوشکی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بی وائی سی کی جانب سے نوشکی میں شہدائے راجی مچھی کی یاد میں منعقدہ دیوان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے۔ بلوچ راجی مچھی کا کاروان رات نوشکی پہنچا تھا۔ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ راجی مچی اور بعد ازاں دھرنا کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کاروان گریشہ اور بسیمہ سےہوتا ہوا براستہ سوراب،قلات منگچراور مستونگ پہنچ گیا ۔ ان مقامات پر عوامی جم غفیر سے ایک راجی سوگند قومی قول لیا گیا ۔ قبل ازیں گریشہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گیارہ اگست یوم آزادی بلوچستان کے دن مستونگ، کولواہ اور ہیرونک میں تین حملے کیے جس میں حواس باختہ دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ سرمچاروں نے گیارہ اگست کی صبح مستونگ […]