بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر آج شال میں احتجاج؛ سونا خان، سریاب کسٹم، بروری بائی پاس اور گولی مار چوک کو مکمل بند کیا گیا ہے۔ گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر تشدد کے خلاف پورے شہر میں پہیہ جام اور شٹر […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پدی زر کے مقام پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری ہے ، بدھ کی شب حکومتی وفد نے دھرنا گاہ آکر مذاکرات کئے ۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے […]

پاکستانی فورسز نے بہادر اور دلیر صحافی عثمان خان کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔ عثمان خان نے ہمیشہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بلوچ مظاہرین کی آواز دنیا تک پہنچائی۔ ان کی بے باک اور حقیقت پر مبنی صحافت نے ہمیشہ سچائی کو اجاگر کیا ہے۔ ان […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی انٹرسروسز انٹلی جنس ( آئی اسی آئی ) کو واٹساپ کے پیغامات تک رسائی حاصل ہے۔ اس کا انکشاف […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان میں پیش آنے والی واقعات پر کہا ہے کہ حوصلہ، صبر، اتحاد اور استقامت ہمیشہ مزاحمت کی بنیاد رہے ہیں، اور تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ یہ خوبیاں بڑی سے بڑی طاقتوں کو بھی شکست دے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو بند کر کے پر امن شرکاء کے سروں پر بندوق رکھ کر میڈیا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ