آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے لباچ کے چوکو میں قائم دشمن کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جمعے کی شام چھ بجے چوکو […]

ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد ھلاک ۔فائرنگ کا واقعہ ڈھاڈر ڈھونگ ایریا میں پیش آیا۔ھلاک افراد کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیے گئے ۔ ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری کے مطابق ھلاک افراد کی شناخت جعفر خان کلوئی، ہزار خان کہیری سکنہ نعاری کے نام […]

سندھ کے شہر گھوٹکی میں سرحد تھانہ کی حدود گنگی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد ھلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے سرحد تھانے کی حدود کے گاوں مسکان ساوند میں مخالفین پرجدید اسلحے سے فائرنگ کی۔جس  میں امیر بخش، فیض محمد، […]

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں بھی ایک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا نشانہ بنایا ـ  جس میں تین ایف سی اہلکار ھلاک و زخمی ہوگئے۔ علاوہ ازیں خیبر پختونخواہ کے علاقے باڑہ میں کوھی […]

خضدار  وڈھ میں گذشتہ دنوں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلان پر نکالی گئی ریلی کے منتظمین اور شرکا سمیت احتجاج کو کوریج کرنے والے صحافی کے خلاف  پاکستانی سرکار کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کیاگیا۔ بلوچستان میں حالیہ احتجاجوں کے چلتے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ