تربت فوجی کیمپ سے سول آبادی پر 6 راکٹ داغے گئے
Day: جنوری 6، 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آئی ای ڈی کے دھماکے میں نشانہ بنایا جس میں تین دشمن اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انھوں نے کہاہے […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا یےکہ امام جان اور غازی بلوچ کےجبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آکر تنظیم کے وائس چیرمین ماما قدیر کو فراہم کردیں۔ اہلخانہ نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کیچ دشت کے علاقے میں ہوت چات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل گاڑی پر اس وقت دھماکا ہوا، جب وہ مزبند کی جانب سےفوج کشی مکمل کرنے […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی اتوار کو ریلی نکالی گی
بلوچستان کے دارلحکومت شال اور سی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں امام جان ولد صوالی اوربالاچ ولد رؤف کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ ام جان کاتعلق ضلع کیچ کے علاقے ھوشاپ سے ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بولان میڈیکل کالج […]
گوادر میں فوج کخلاف عوام سراپا احتجاج شاہراہ بند
پنجگور کے علاقے سوردو کے رہائشی عبدالمجید کے اہل خانہ نے یکم مئی 2023 کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا اور جبری لاپتہ ہونے کے بعد ان کی بحفاظت بازیابی کی اپیل کی ہے۔ اہل خانہ کو ان کے حراستی مرکز یا ان کی اغواء نما گرفتاری کی وجوہات کے […]