بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے اسپیشل دستہ سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچاروں نے 30 نومبر کی شب تقریباً رات 8 بج کر 19 منٹ پر چاغی کے علاقے نوکنڈی میں برگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے کیمپ کے وسط […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) نے مالی دباؤ کے باعث اپنے تاریخی احتجاجی کیمپ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کیمپ گزشتہ کئی سالوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے اور […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقے پل آباد سے زبردستی اغوا کیے گئے شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاش کی شناخت عبدالوہاب ولد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے، جو تربت کے علاقے زامران کے رہائشی تھے۔عبدالوہاب کو تقریباً ایک […]
یونیورسٹی آف تربت کے طلبا و اساتذہ نے کمپیوٹر سائنس کے لیکچرار بالاچ بالی کی جبری گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرے کا آغاز اس وقت ہوا جب یہ خبر سامنے آئی کہ لیکچرار بالاچ بالی کو 3 دسمبر 2025 کو تقریباً شام […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ادارہ براے انسانی حقوق پانک نے یونیورسٹی آف تربت کے لیکچرر بالاچ خان بَالی کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جاری بیان میں لکھا ہے انھیں 3 دسمبر 2025 کو تقریباً شام 4 بجے تربت سلالہ بازار سے اس وقت حراست میں […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ، خاران اور قلات میں پاکستانی فورسز کو مسلح حملوں میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں علاقوں میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خاران کے علاقے لجے میں پاکستانی فورسز کو مسلح افراد نے حملے کا نشانہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی بھاری نفری کیچ کے مختلف مقامات پر جمع ہو رہی ہے، جس کے بعد علاقے میں ایک بڑے فوجی آپریشن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج آج کولواہ کے علاقہ ڈندار میں بڑی تعداد […]
افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں مبینہ طور پر تشدد کے بعد ہلاک کیے گئے دس افغان باشندوں کی لاشیں وطن واپس پہنچا دی گئی ہیں۔ صوبہ فراہ کی طالبان انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے 11 میں سے 10 افغان شہریوں […]
تربت یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرار اور معروف ادیب بالاچ بالی کو گزشتہ شام پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے جانے کے بعد سے انہیں بالاچ بالی کے […]
تحریر: نصیر احمد بلوچزرمبش مضمون دنیا کے مظلوم خطّوں کی داستانیں بظاہر ایک دوسرے سے جدا دکھائی دیتی ہیں، مگر ان کی دھڑکنوں میں بہنے والا درد ایک ہی نوعیت کا ہے۔ ان کے زخموں میں ایک ایسی ہم آہنگی ہوتی ہے جو فاصلوں کو مٹا دیتی ہے ۔دنیا کے […]
