عالمی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے زیر قبضہ بلوچستان میں ایک انتہائی جدید اور خطرناک اسرائیلی اسپائی ویئر ’پریڈیٹر‘ استعمال کیا گیا ہے۔ یہ اسپائی ویئر اسرائیلی کمپنی “انٹیلیکسہ” کا تیار کردہ ہے، حالانکہ پاکستان اور اسرائیل کے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ پاکستانی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی میں 8 افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ افراد میں ساتک ولد حاجی قدرت قمبرانی، بسملہ ولد خیراللہ قمبرانی، […]
ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 مسلح افراد کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 12 کاروائیوں میں 12 فوجی اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا جن کی تفصیل نیچے درج ہیں۔ بی ایل ایف کے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم میں آج سہ پہر مسلح افراد نے ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو ایک حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کئی ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق، حملہ اس وقت کیا گیا جب ڈیتھ اسکواڈ کے ارکان اپنی […]
گزشتہ رات تربت سے نورخان ولد نذر نامی طالب علم کو سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نورخان، جو کہ تربت یونیورسٹی میں بلوچ برانچ کا طالب علم ہے جو سردشت کلانچ پسنی کا رہائشی ہیں۔ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی شہر ہرنائی پھٹک پر قابض پاکستانی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کی زد میں آکر ایک […]
قلات کے علاقے زاوہ، کپوتو اور گردونواح میں پاکستانی فوج نے اپنی پیش قدمی تیز کر دی ہے، جہاں صبح کے وقت بیس گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو ٹینکوں کے ہمراہ نقل و حرکت کرتے دیکھا گیا۔ ذرائع کے مطابق فوج کی اس پیش قدمی کا مقصد علاقے میں جاری […]
بلوچستان کے علاقے بولان میں مرکزی شاہراہ پر سراج آباد کے قریب پاکستانی فوج کے تین گاڑیوں پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کر دیا۔ حملے میں متعدد فوجی اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم حکام کی جانب سے جانی نقصانات کے حوالے سے […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے جبری لاپتہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ان میں سے ایک طالب علم، سید احمد شاہ، کو یونیورسٹی آف بلوچستان سے جبری طور پر حراست میں لے کر لاپتہ کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف بلوچستان […]
