نیشنل ڈیموکرییٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل ہونے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت سیاست کے راستے مسدود کر دیے گئے ہیں۔ صرف چھے ماہ کے دوران آٹھ سو سے زائد افراد کو جبری گمشدگی کا […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تحریر: رُژن بلوچزرمبش مضمون ہر روز صبح کی پہلی کرن کے ساتھ جب پرندوں کی سُریلی آوازیں ہواؤں میں گشت کرتی ہوئی کانوں سے ٹکراتی ہیں تو آخرکار اُس پہاڑی کی آغوش میں جا کر لیٹ جاتی ہیں جس نے اپنے چہرے پر سرخ چادر اوڑھ رکھی ہے۔ ایسے ہی […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچستان کی سرزمین دہائیوں سے ظلم، جبر اور محرومیوں کا شکار رہی ہے۔ یہاں کے عوام نے ہمیشہ اپنی بقا، شناخت اور آزادی کے لیے جدوجہد کی ہے، مگر اس جدوجہد کی سب سے توانا اور پرعزم آوازیں ان خواتین کی ہیں جو اپنے پیاروں کی […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کو ایک شدید حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر جھاؤ کے یوسف کور میں پہلے سے گھات لگا رکھی تھی۔ جیسے ہی فورسز […]
کراچی سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے نوجوانوں زاہد علی بلوچ اور سرفراز بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ کراچی پریس کلب کے باہر 21 ویں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان کے پیاروں کو فوری طور پر بازیاب کر کے عدالت کے سامنے […]
کراچی بار ایسوسی ایشن نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں کو غیر قانونی اور کھلی زیادتی قرار دیتے ہوئے صادق بلوچ کی فوری رہائی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 22 اگست 2025 کو ملیر کے علاقے صدیق […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اہل خانہ اور حق دو تحریک کا دھرنا ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جاری ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے پیاروں کی فوری بازیابی اور انصاف چاہیے۔ دھرنے میں حق دو تحریک کے چیئرمین […]
گوادر، تربت اور کراچی کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے چھ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے کلدان میں فورسز نے چھاپہ مار کر تین نوجوانوں وسیم بلوچ ولد لال جان، وحید ولد مراد […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچار سنگت زاہد صالح عرف واحد قابض پاکستانی فوج سے جھڑپ کے دوران شہید ہوگئے۔ ترجمان نے کہا کہ 22 اگست کو تمپ کے علاقے تلوکان میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار تنظیمی کام […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 20 اگست کو ہوشاب تَل میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مختلف اطراف سے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں قابض فورسز کو […]