یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے ضلع کچھی کے تحصیل بھاگ ناڑی شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سرمچاروں نے شہر میں واقع بینک، لیویز تھانہ، اور پولیس تھانہ سمیت اہم سرکاری تنصیبات کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 26 اکتوبر کی رات تقریباً 8:30 بجے پسنی وارڈ نمبر 1 میں ریاستی حمایت یافتہ مسلح پراکسی کے کارندے سخی بخش اور فضل پٹھان کے ٹھکانے پر دستی بم پھینکا۔ […]
کردستان ورکرز پارٹی (PKK) نے 26 اکتوبر 2025 کو اعلان کیا کہ اس کی تمام مسلح فورسز ترکی سے نکلنا شروع کر چکی ہیں اور شمالی عراق میں منتقل کی جا رہی ہیں۔ یہ اقدام تنظیم کی مسلح جدوجہد ختم کرنے اور جمہوری سیاست میں شمولیت کے منصوبے کا حصہ […]
تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے قافلے کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ڈی سی کیچ اپنے گھر سے دفتر جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم […]
امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات اہم مراحل میں داخل ہو گئے ہیں اور دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے متعدد متنازعہ امور پر ابتدائی اتفاق رائے حاصل کر لیا ہے۔ امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر کے مطابق، یہ معاہدہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر شی جن پنگ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ تربت کے علاقے آبسر میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے دو افراد کو […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات اور کیچ میں مختلف آئی ای ڈی حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی نقصانات سے دوچار کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے گراپ میں […]
پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان سرحد کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے، جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 اور 25 […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سٹی پولیس تھانے پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے بعد اہلکاروں کی فوری جوابی فائرنگ پر حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی […]
بلوچستان کے علاقے مند میں بلوچ آباد کے مقام پر اہلِ خانہ اور مقامی افراد کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین نے کہا ہے کہ جب تک ان کے لاپتہ پیاروں کو بازیاب نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا اور مرکزی شاہراہ بند رہے […]
