بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ روا رکھے گئے غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کو، خواہ اس کا تعلق کسی بھی پس منظر […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ سابق ڈی اس پی علی اکبر کے ٹھکانے کو بم حملے کا نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ ہم علی اکبر کو اور دوسرے ریاستی […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ آج بروز ہفتہ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6092ویں روز جاری رہا اس دوران جبری لاپتہ […]

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جہاں اسرائیل اور ایران کے درمیان براہِ راست حملوں کے تبادلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے، جن میں دارالحکومت تہران میں حساس تنصیبات کو […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 26 فروری 2026 کو قیمتی پتھر اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر وڈھ کے علاقے وہیر کے مقام پر حملہ کیا، حملے کے دوران ان گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کیے گئے […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب شروع ہونے والی جھڑپوں نے دونوں ممالک کے تعلقات میں شدید کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ دونوں جانب سے جانی نقصانات کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد […]

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کراچی کے علاقے لیاری سے مبینہ طور پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ایک رکن کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت عصمت اللہ کے نام سے ہوئی […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب ضلع تربت کے علاقے کیچ کور سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن میں ایک کی شناخت جبری لاپتہ نوجوان عمران کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے […]

تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی تحصیل تمپ کے رہنما اور مقامی ٹھیکیدار عارف سلیم کے گھر پر دستی بم حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں عارف سلیم سمیت تین افراد زخمی ہو […]

کراچی کے علاقے ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن میں 17 فروری 2026 کو مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے 24 سالہ طالبعلم حمدان بلوچ کی نمازِ جنازہ بدھ کے روز لیاری کے فٹبال چوک، بلوچ چوک میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ