تربت کے علاقے آپسر بلوچی بازار سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے کم سن طالب علم بالاچ دلوش کے اہل خانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 21 اکتوبر 2025 کو پاکستانی فورسز نے بالاچ دلوش کو ان کے گھر […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 16 اکتوبر کے رات کو سرمچاروں نے سبی اور بختیار آباد کے درمیان واقع شہر دوسا لاشاری کی مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے 27 اکتوبر کے شام 4:30 بجے کے قریب ضلع کچی کے تحصیل بھاگ ناڑی شہر میں ہمارے سرمچاروں نے شہر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے بڑی تعداد میں شہر میں داخل […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ایک موٹر سائیکل قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ منگل کی صبح بلیدہ کے علاقے ریکو میں پیش آیا، جہاں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند بلوچ آباد میں جبری لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے مرکزی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے، جس کے باعث ایران جانے والی سڑک مکمل طور پر بند ہوگئی ہے اور گاڑیوں […]
اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں کوئٹہ سے کراچی جانے والی ایک مسافر کوچ پتھروں سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 19 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچستان کے معروف بینجو نواز استاد رفیق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی نقصان قرار دیتی ہے۔ استاد رفیق نہ صرف براہوی و بلوچی موسیقی کے ممتاز فنکار تھے بلکہ وہ ان چند شخصیات میں سے تھے جنہوں نے مقامی […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ اپنے 5981 ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔احتجاجی کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کی۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں، سماجی و انسانی حقوق کے […]
بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق، واقعہ پیر کی شب سوراب کے علاقے گدر میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے تینوں اہلکاروں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 اکتوبر 2025 کو جاپان کا دورہ کیا، جو چھ سال بعد ان کا پہلا دورہ ہے۔ اس دوران انہوں نے جاپان کے نئے وزیرِ اعظم سنا اے ٹاکائچی سے ملاقات کی، جو جاپان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم ہیں۔ یہ ملاقات ٹوکیو کے اکاساکا […]
