کیچ کے علاقہ کولواہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تقریبا آٹھ بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہ داری […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں آج مسلح افراد نے حملوں میں پاکستان فوج کی بکتر بند گاڑی اور مورچے کو حملوں میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح کولواہ کے علاقے مرستان میں پہلے سے مورچہ بند مسلح افراد نے پاکستان فوج کے قافلے […]

بلوچستان ضلع قلات کے پہاڑی سلسلے جوہان میں قائم پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ علاوہ ازیں گذشتہ رات زامران کے علاقے جالگی میں فورسز کے مرکزی کیمپ […]

‎بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف فوٹوگرافر، سرور بلوچ المعروف کمانچر طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ‎آپ 25 نومبر 1998 کو بلوچستان کے کیچ ضلع کی تحصیل مند میں پیدا ہوئے، نے ابتدائی طور پر اپنے موبائل فون […]

پسنی میں ٹرانسپورٹروں نے پاکستان کوسٹ گارڈ کیخلاف کارواٹ زیرو پوائنٹ کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے کو بلاک کردیا جس کے بعد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے مکران ٹو کراچی چلنے والے بسوں سے ڈیزل اتارنے کے کیخلاف […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے پسنی شہر اور مین شاہراہ پر پمفلیٹ تقسیم کی گئی، جس میں لکھا گیا ہے کہ بی وائی سی کی جانب سے دوسرے شہروں کی طرح عید کے روز جبری گمشدگیوں لاقانونیت کیخلاف ریلی شام چار بجے پسنی پریس کلب کے سامنے شروع ہو […]

کیچ : کوہ مراد پر زکری فرقہ کا سالانہ مذہبی و ثقافتی زیارت 27 رمضان المبارک کی صبح اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا، اس بار زیارت میں 2 لاکھ 15 ہزار 1 سو 71 زائرین نے بلوچستان کے مختلف اضلاع سمیت کراچی اور مغربی بلوچستان سے شرکت کی۔ […]

تربت میں کوہ مراد پر آج رات خصوصی دعا، ازکار اور چوگان کا اہتمام کیا جائے گا۔ دعائیہ تقاریب اور چوگان کی کلچرل رسومات کا سلسلہ صبح تک جاری رہے گا اس کے بعد زائرین کے “فرقوں” کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا۔ ایک اندازے کے مطابق اس سال زائرین […]

تربت تین روز سے ہسپتال میں پڑے نعشیں لواحقین کے حوالےنہ کرنے کیخلاف لواحقین کا احتجاج دھرنا دے دیا ۔ پاکستانی فورسز  نے دھرنے کو گھیر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل  چار بلوچ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فورسز کی نیوی کے مرکزی کیمپ میں گھس کر حملہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ