واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ عدالتی ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے […]

آواران قابض پاکستانی فورسز کی ٹرکوں پر مشتمل ک قافلے علاقہ میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی قافلے لسبیلہ کی طرف سے آواران کی تحصیل جھاؤ کے مرکزی چھاونی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب کیچ کے مرکزی شہر تربت سے تین جنگی ہیلی کاپٹر بھی آواران […]

برطانوی فارن آفس نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو پاکستان کے بعض علاقوں کا سفر نہ کرنےکی ہدایت کر دی۔برطانوی فارن آفس کی ایڈوائزری میں پاک افغان سرحد سے 10 میل دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈوائزری میں برطانوی شہریوں کو باجوڑ، بنوں، […]

برطانوی پارلیمنٹ کے 9 ارکان نے بلوچ لانگ مارچ کی حمایت میں قرار داد پر دستخط کردیئے،تفصیلات کے مطابق 19 دسمبر 2023 کو پیش کی جانے والی قرارداد پر ایک آزاد رکن پارلیمنٹ بشمول لیبر پارٹی، سکاٹش نیشنل پارٹی اور ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی نے دستخط کیے ہیں، جس میں خواتین […]

خاران اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے اظہار یکجہتی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف خاران میں احتجاجی مظاہرے کیا گیااحتجاجی مظاہرے میں لاپتہ افراد کے تصاویر اور ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی نعروں پر مبنی بینرز اٹھائے۔ احتجاجی ریلی میں جمیعت علمائے اسلام خاران کے ضلعی جرنل سیکرٹری مولانا […]

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا، افغان حکومت سے ہمارے مطالبے یہی ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 15 سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ