گودار انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح اسلام آباد میں کر دیا گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سلام آباد میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ شریک ہوئے۔

اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: 2000 سے میرا بیٹا مصطفی جبری لاپتہ ہے بھائی کے بازیابی کیلے آواز اٹھانے والے دوسرا بیٹا فقیر لاپتہ ہوا بعد ازاں قتل کیاگیا – بی بی فاطمہ

پیر اکتوبر 14 , 2024
مستونگ ( پ ر ) مستونگ کے رہائشی بی بی فاطمہ نامی خاتون نے جاری بیان میں کہا ہے کہ میرا بیٹا غلام مصطفی واپڈا میں ملازم تھا سن 2000 میں جب فوجی حکومت کے دوران فوج واپڈا میں آئی تو میرے بیٹے کے ساتھ فوجی اہلکاروں نے بدتمیزی کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ