پنجگور مغویوں کی بازیابی کیلے احتجاج سی پیک بند

پنجگور ذاکر دشتی بھائی اور چچازاد بھائی کی بازیابی کیلے احتجاج اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کردیا ۔

مغویوں کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ دونوں اطراف میں تربت شال اور پنجگور سے کراچی جانے آنے والے راستوں کی بندش سے ٹریفک متاثر ہوا ۔

لواحقین نے مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔

آپ کو علم ہے انھیں رواں ہفتے کے دوران اغواکیاگیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

موسی خیل اور مستونگ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعہ ستمبر 20 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف سرمچاروں نے دو مختلف حملوں میں موسی خیل میں یوفون موبائل ٹاور اور مستونگ میں موٹروے پولیس کے دفتر کو نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ 18 ستمبر کی شام چھ بجے سرمچاروں نے موسیٰ خیل کے علاقے تیراک میختر کے مقام پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ