پسنی، لاپتہ افراد کے لواحقین سے مزاکرات،دھرنا ختم شاہراہ کھول دیا ، حب میں ایک شخص  ھلاک

پسنی  لاپتہ افراد کے لواحقین نے کارواٹ دھرنا ختم کر دیا، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد ذاکر رزاق اور رفیق رسول بخش کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لیے کارواٹ کے مقام پر دھرنا دے کر کارواٹ زیرو پوائنٹ کے مقام پر کوسٹل ہائی وے اور ایم ایٹ سی پیک شاہراہ کو بلاک کردیا تھا ، جس سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں تھیں۔ اور سینکڑوں مسافر پھنس گئے تھے۔

رات گئے ڈپٹی کمشنر گوادر ،ایس ایس پی گوادر اور ضلعی چئیرمین گوادر کے ساتھ مذاکرات کے بعد لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور علاقہ مکینوں  نے دھرنا ختم کردیا۔

دریں اثناء حب میں  شال کراچی  شاہراہ بھوانی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص ھلاک ہوگیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

منصوبہ سازی کی فقدان کے وجہ سے جامعہ بلوچستان دیوالیہ ہوچکا۔ طلبہ، اساتذہ و ملازمین پریشانیوں سے دو چار ہیں۔ بی ایس او

پیر مارچ 18 , 2024
شال : بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان کو بلوچستان کا پہلا اور سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ بلوچستان بھر سے طلبہ و طالبات مختلف پریشانیوں اور مسائل سے جونجنے کے بعد بمشکل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ