تربت: ریاستی حمات یافتہ مسلح گروہ کے ہاتھوں کم سن لڑکا جبری لاپتہ

تربت کے علاقے گیبن سے ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ نے ایک کم سن لڑکے کو گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

زمبش ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 2 بجے کے قریب مسلح افراد تربت کے علاقے گیبن میں ایک گھر میں داخل ہوئے اور 16 سالہ طالبعلم شمشیر احمد ولد منیر احمد نادل کو زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ جنہیں ڈیتھ سکواڈز کے نام سے جانا جاتا ہے، شمشیر احمد کو اس کے گھر سے زبردستی اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے ہیں جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: ناصر آباد میں پاکستانی فوج کی سختیوں، ڈرون نگرانی اور فائرنگ سے عوام پریشان

بدھ اکتوبر 28 , 2026
تربت کے علاقے ناصر آباد میں پاکستانی فوج کی جانب سے مسلسل سختیوں، گھروں پر ڈرون نگرانی اور رات کے وقت بے جا فائرنگ سے عوام ذہنی دباؤ اور شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقے کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے بلاوجہ علاقہ مکینوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ