واشک: بسیمہ میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، اسنیپ چیکنگ جاری

واشک: ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں نامعلوم مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے اسنیپ چیکنگ شروع کر دی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں کی تلاشی اور شناخت کی جانچ کر رہے ہیں، تاہم واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

اب تک کسی گرفتاری یا جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حکام کی جانب سے بھی واقعے پر باضابطہ مؤقف جاری نہیں کیا گیا۔

مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

بلوچستان | #واشک | #بسیمہ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ