ژوب میں ٹریفک حادثہ، مسافر بس کھائی میں گر گئی، 24 افراد ہلاک

ژوب، 3 جولائی 2026: کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی ایک مسافر بس ژوب کے علاقے شیرانی میں گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ابتدائی اطلاعات میں 16 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی، تاہم بعد ازاں مزید زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہو گئی۔

حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: بی وائی سی رہنما سید بی بی شریف کا سی ٹی ڈی پر ہراسانی اور غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پریس کانفریس

جمعہ جولائی 3 , 2026
تربت، 3 جولائی 2026: بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی رہنما سید بی بی شریف نے تربت پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) پر ہراسانی، غیر قانونی چھاپوں اور اہل خانہ کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ سید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ