تربت: پسنی روڈ پر لاش برآمد، شناخت ہو گئی

بلوچستان کے شہر تربت کے پرانے پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت شے حق ولد رحیم بخش، سکنہ میناز بلیدہ کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسی مقام سے گزشتہ ہفتے بھی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی، جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ کئی ماہ سے لاپتہ تھا۔

واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: آپسر سے ایک اور لاش برآمد، ایک ہی دن میں دوسری لاش

اتوار اپریل 5 , 2026
بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آپسر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جو ایک ہی دن میں دوسری لاش ملنے کا واقعہ ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اللہ بخش ولد سوگات، سکنہ جوسک کے نام سے ہوئی ہے، جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ