سبی اور ڈھاڈر میں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 27 اپریل کو سبی شہر  میں سبی لئیو اسٹاک ڈپٹی ڈائریکٹر کے آفس کے قریب پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا اور اسی رات کچھی کے تحصیل ڈھاڈر  میں ڈی ایس پی کے ٹھکانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اں حملوں کے نتیجے میں  دشمن کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ہم پولیس کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ قابض پاکستانی فوج کے ہمراہ داری سے گریز کریں۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم ان حملوں  کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری  اس طرح کے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا مقابلے میں دو افراد کو مارنے کا دعویٰ

پیر اپریل 28 , 2025
کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں دو افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے تھے اور شہر میں تخریب کاری کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ