آواران: پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ شام تقریبا چھ بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے آواران کے علاقے چوکو میں قائم بلوچستان پر قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فوج کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے۔
حملے کی ذمہداری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔