گوادر گھٹی ڈھور سے دو نوجوان جبری لاپتہ

گوادر ( نامہ نگار ) گوادر پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

صحافی جاوید بلوچ کے مطابق میرے  چچا زاد بھائی  ذاکر سومار اور نزدیکی رشتدار  ￶ نسیم حمید کو اب سے تھوڑی وقت پہلے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نےگھٹی ڈھور چوک گْوادر  سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان ، پنجگور تین بھائیوں سمیت 5  افراد جبری لاپتہ

پیر جنوری 27 , 2025
پنجگور ،بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور سے اطلاع ہے کہ عیسی میں 25 جنوری کو گیارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے رحیم بخش نامی شخص  کے گھر پرچھاپہ مار کر  ارشاد رحیم ، صدیق  رحیم  اور ظہور رحیم  پسران رحیم بخش  کو حراست میں لیکر جبری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ