ہوشاپ مظاہرہ دوران گاڑی چڑھانے پر زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نوجوان جہانزیب بلوچ، جو دو ہفتے سے کراچی کے ایک سول ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھا، 13 جنوری 2025 کی رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔

آپ کو علم ہے جہانزیب بلوچ 4 جنوری 2025  اس وقت شدید زخمی ہوا تھا جب زامران اور عبدالحسن کی جبری گمشدگی کے خلاف ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ دوران مظاہرین  پر کسی نے گاڑی چڑھا دی تھی۔

یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں پیش آیا، جہاں متاثرہ خاندان اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ واقعے کے بعد جہانزیب بلوچ کو شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل کیا گیا، جہاں وہ دو ہفتے تک بے ہوشی کی حالت میں رہاتھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار زہری کراچی شاہراہ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے دوبارہ بند کردیا

منگل جنوری 14 , 2025
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے سوراب مرکزی شاہراہ کو پھر بند کردیا ۔ کیوں کہ گزشتہ رات انھوں نے بند شاہراہ کو 35 گھنٹہ بعدانسانی ہمدردی کے بنیاد پر کھول دیا تھا۔ فورسز نے 13 جبری لاپتہ افراد میں سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ