جنوبی وزیرستان پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ 16 اہلکار ہلاک 8زخمی

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے  کم از کم 16 اہلکاروں کو ہلاک اور آٹھ کو  زخمی کردیا ۔


ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کے جنوبی وزیرستان میں تعینات عہدے داروں نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔

انتظامیہ کے عہدے داروں کا کہنا ہے مسلح افراد نے فورسز کی سرحدی پوسٹ لتا سر پر جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب حملہ کیا جب کہ حملے میں جدید خودکار ہتھیار استعمال کیے گئے۔

پوسٹ پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی نعشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وی بی ایم پی بھوک ہڑتالی کیمپ کا 5674 دن مکمل ، وزیر اعلی کو بلوچ قوم کے حالات سے کوئی سروکار نہیں۔ ماما قدیر بلوچ

ہفتہ دسمبر 21 , 2024
شال : بلوچستان مسلسل فوجی کشی کا شکار ہے ، جس سے حکمران انکار کر رہے ہیں۔ ہزاروں جبری گمشدگیوں نے بلوچستان کے  طول و عرض میں معمول کی زندگی کو تلخ اور مشکل ترین بنا دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ