کیچ پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو جبری لاپتہ کردیا

کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ میتاب سے پاکستانی فورسز نے وھاب ولد سخیداد ، سمیر ولد سخیداد سکنہ میناز بلیدہ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

لواحقین کے مطابق انھیں اس وقت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا گیا جب وہ شکار کھیلنے گئے تھے ۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوان آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں، انھیں فورسز نے دودن قبل حراست میں لیکر لاپتہ کردیا تھا ،کیوں کہ جب لواحقین نے فورسز کیمپ جاکر پوچھا تو انھیں بتایا گیا کہ ہمارے پاس ہیں تفتیش کرکے جھوڑ رہے ہیں ،مگر اب اپنی بیان سے مکر گئے ہیں کہ ہمیں ان کے بارے معلومات نہیں ہیں ۔

آپ کو علم ہے اس سے پہلے بھی سمیر کو فورسز نے جبری لاپتہ کردیا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہداء ان ہی میں سے ہیں جو آج بلوچ آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، بی این ایم آواران مشکے ھنکین کی یوم بلوچ شہداء تقریب

جمعہ نومبر 15 , 2024
جدوجہد میں شہید ہونے والے عالم و فاضل ، عظیم کردار اگر دشمن نے قتل نہ کیے ہوتے تب بھی ان کی عظمت کم نہ ہوتی۔شہادت ایک طرف قوم کے لیے فخر کا باعث ہے لیکن دوسری طرف نقصان بھی ہے۔شہداء ان ہی میں سے ہیں جو آج بلوچ کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ