دکی میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو نشانہ بنایا

دکی ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان دکی کے علاقہ حاجی بدک کے مقام پر واقع ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاورکو گزشتہ رات تقریبا تین بجے کے قریب حملہ کرکے نشانہ بنایا بعد ازاں موبائل ٹاور کے مشینری کو جلادیا ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان: فائرنگ و روڈ حادثات میں 13 افراد ھلاک، 5 زخمی ہوگئے ۔

منگل اکتوبر 22 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دوروز دوران پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر 13 افراد ھلاک 5 زخمی ہوگئے ۔ شال کے علاقے سرکی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کے ہاتھوں باپ بیٹے سمیت تین افراد قتل ہوگئے۔ اوستہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ