آواران: جھاؤ میں پاکستانی فورسز کی فوجی کشی کی تاریاں مکمل فو جی قافلوں کی آمد

بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فورسز قافلے آنے شروع ہوگئے ہیں ،فوج کشی کا خدشہ ۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد کو گزشتہ رات سے جھاؤ کے دیہاتوں کوہڑو اور ڈولیجی کے کیمپوں میں فوجی قافلے پہنچ گئی ہیں ۔
علاقہ ذرائع کے مطابق فورسز گاڑیوں کے علاوہ مزکورہ علاقوں میں گدے بھی لے جا رہے ہیں، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی فورسز جھاؤ کے مختلف پہاڑی علاقوں میں فوجی جارحیت شروع کرنے جا رہی ہے۔

پاکستانی فورسز کے فوجی کیمپوں میں بڑی تعداد میں جمع ہونے سے لوگ پریشان ہیں کہ پاکستانی فورسز فوجی جارحیت شروع کر کے ہمیں ہراساں کریں گے۔

مقامی زرائع کے مطابق جھاؤ کے علاقے دراجکور میں دو دن قبل پاکستانی فورسز فوجی کشی کرنے کے بعد واپس چلے گیے ہیں ،دوسری جانب نونڈرہ کے علاقہ میں پاکستانی فورسز نے مختلف گھروں میں فوج کشی دوران توڑ پھوڑ کرکے دو مقامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فوج نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا ،تربت سے لاپتہ نوجوان بازیاب

جمعہ جون 7 , 2024
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی شاہ زین پمپ کے مقام پر دن دھاڑے پاکستانی فوج نے خیر اللہ ولد مراد بگٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ آپ کو علم ہے سوئی میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران پچاس کے قریب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ