گورکوپ فوجی کیمپ پر حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بی ایل ایف

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے اتوار کو شام آٹھ بج کر تیس منٹ پر کیچ کے علاقے گورکوپ میں فوجی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ راکٹ کے گولے کیمپ کے اندر جا گرے جس سے دشمن پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے

بلوچستان لبریشن فرنٹ ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ دشمن فورسز اور ریاستی آلہ کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اُردو زبان کا ابتدا کب اور کہاں؟ - معیب حمید

پیر مئی 6 , 2024
خاصاََ اُردو زبان کو اردو کہنا نیا معاملہ ہے کیوں کہ زبان تو یہی تھا مگر کبھی اسے ہندوستانی، کبھی ہندوئی اور کبھی ریختہ بولا جاتا تھا۔ اردو زبان کی ناقدین اور محبان بہت زیادہ ہیں بہرحال یہ بات تو واضع ہے کہ ہندوستان کی شمالی علاقے جو اب بشمول […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ