خضدار: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بزرگ شخص لاپتہ


بلوچستان کے ضلع خضدار میں کے علاقے گزگی میں پاکستانی فوج نے چھاپہ مارکر عبدالحکیم نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ  عبدالحکیم گذشتہ روز گوادر حملے میں شامل فدائی شوکت حکیم کے والد ہیں۔

یہ پہلا واقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی بلوچ سرچاروں اور فدائین کے والدین کو حراساں کرکے انکے گھروں پر چھاپہ مار کر پاکستانی فورسز نے نہ صرف لوٹ مار کرکے خواتین بچوں کو مارا پیٹا ہے بلکہ انکے والدین کو تشدد کا نشانہ بناکر جبری لاپتہ کیا ہے ۔

پاکستان کے علاوہ کسی بھی ملک میں ایسا نہیں ہے کہ کسی بھی رشتدار کی  وجہ سے انکے خاندان  کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہو مگر یہ بات پاکستان میں عام ہے بھلے والدین بھائی رشتدار  اپنے بھائی ،بیٹے کے کام سے بے خبر ہو مگر واقع کے بعد خاندان ہی  پر ظلم کے  پہاڑ توڑے جاتے ہیں اور یہ پاکستان میں معمول ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر: 8 فدائین کی میتیں حوالے نہیں کیے جارہے ہیں - لواحقین

جمعہ مارچ 22 , 2024
گوادر میں گذشتہ روز بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے مجید برگیڈ کی فدائین کی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے میٹنگ پر حملہ کرکے 25 اہلکاروں کو ھلاک کرنے والے آٹھوں فدائین کی نعشیں دفنانے کے لیے اپنے علاقوں میں لے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ