کیچ قابض پاکستانی فوج پر بم حملہ

کیچ قابض پاکستانی فوج پر بم حملہ

کیچ مند آمدہ اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے کیچ کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فوج کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ذرائع کے مطابق دھماکہ آج دوپہر 1 بجے مند کے علاقے بلوچ آباد میں ہوا جس کا حدف پاکستانی فوج بتایا جارہا ہے ۔

علاقائی ذرائع نے بتایا کہ فوج پر ہونے والا بم حملہ انتہائی شدید تھا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حملے میں قابض فوج کو جانی نقصان کا سامنا رہا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق قابض فوج کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ علاقے میں دیواروں پر لگے وال چاکنگ مٹانے میں مصروف تھے، جبکہ حملے کے بعد قابض فوج کی جانب سے چاروں طرف اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر حملے میں پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعہ فروری 16 , 2024
گوادر حملے میں پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ