بلوچستان کے ضلع خاران میں رات گئے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

جس کی شناخت اختر پلانزئی ولد امان اللہ کے نام سے ہوا ہے۔
Truth, Resistance, & Freedom
خاران سے نوجوان جبری لاپتہ