تحریر: رامین بلوچ — آخری حصہزرمبش مضمون یہ تحریر اس کے غرور پر وہ فکری طمانچہ ہے جو اسے بتائے کہ بلوچ قوم نہ صرف آزاد ہوگی، بلکہ تاریخ میں ان قوموں کے ساتھ کھڑی ہوگی جنہوں نے سامراج کو شکست دی، اور دنیا کو یاد دِلائے گی کہ "ظلم […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک تیل بردار ٹرک میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کے دوران ٹرک کی ٹینکی پھٹنے سے شدید دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں موقع پر موجود درجنوں افراد جھلس گئے۔دھماکے کے فوراً بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی آگ کی لپیٹ میں آ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی وائی سی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی رہنما بیبرگ بلوچ، بیبو بلوچ اور شاہ جی بلوچ گزشتہ پانچ روز سے جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔ بھوک ہڑتال کے باعث ان کی طبیعت تیزی […]

کراچی کے علاقے فقیر کالونی میں 25 اپریل کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنما ئوں کی حراستی تشددو غیر آئینی گرفتاریوں کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے گرفتار ایک طالب کو جبری طور پرلاپتہ کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی زون نے اس کی تفصیلات جاری […]

بلوچ طلباء تنظیموں نے بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ کی باحفاظت بازیابی کیلئے متفقہ طور پر ایک اہم اور تاریخی اجلاس منعقد کیا، اجلاس کی میزبانی بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ نے کی جبکہ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بی ایس او، بی ایس او پجّار اور بی ایس او […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی و گردونواح میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت آج تیسرے روز بھی جاری ہے جہاں فورسز کی بڑی تعداد مچھ سے اسپلنجی جانب جاتے دیکھا گیا ہے۔ اسپلنجی میں فورسز کے آپریشن کے تیسرے دن کے دوران علاقے میں ناکہ بندی جاری ہے […]

کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں دو افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے تھے اور شہر میں تخریب کاری کی […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 27 اپریل کو سبی شہر  میں سبی لئیو اسٹاک ڈپٹی ڈائریکٹر کے آفس کے قریب پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا اور اسی رات کچھی کے تحصیل ڈھاڈر  میں […]

بلوچ وومن فورم کیچ کی جنرل باڈی کا اجلاس مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہمانِ خاص مرکزی سینٹرل کمیٹی کی رکن شہناز بلوچ موجود تھیں۔ اجلاس کے ایجنڈے میں مرکزی سرکولر، تنظیم کاری، علاقائی اور عالمی سیاسی صورت حال اور آئندہ لائحہ عمل […]

بلوچستان کے دو مختلف اضلاع سبی اور گوادر میں ہونے والے دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ سبی میں اتوار کی شام لائیو اسٹاک ڈپٹی ڈائریکٹر آفس کے قریب کریکر دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، تاہم دھماکے سے کسی قسم کا جانی نقصان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ