بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانئی بابا میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران 9 مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والے افراد مختلف مقدمات میں مطلوب تھے اور ان کے قبضے سے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ ‏ہم اس پیغام کے ذریعے کسی کی دل آزاری نہیں چاہتے، مگر دنیا کو یہ جاننا ضروری ہے کہ ہمارے ساتھیوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ ‏انہوں نے کہا کہ پاکستان نے “تھری ایم […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اس کارروائی میں دشمن کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، اور اس میں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہدہ جیل کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت مرکزی رہنما شاہ جی صبغت اللہ، بیبگر بلوچ، گلزادی بلوچ، اور پشین جیل میں قید بیبو بلوچ کی بھوک ہڑتال کو 24 […]

تحریر: آزاد بلوچزرمبش مضمون ویسے تو بلوچستان کے لیے بے شمار جانثاروں نے اپنی جانیں قربان کر کے خود کو امر کر دیا، لیکن ان میں سے ایک عظیم سرمچار، شہید میجر نصر اللہ عرف استاد ماما میجر چاکر جان تھے، جو 19 اگست 2024 کو مستونگ میں اپنے دو […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لواحقین نے تنظیم سے شکایت کی کہ گل میر ولد ٹکری کشمیر خان قوم سمالانی، وحید احمد سمالانی ولد گل میر اور عبد الرحمٰن سمالانی ولد سید میر خان کو سی ٹی ڈی اور دیگر […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا کہ بلوچستان جو قدرتی وسائل، قدیم تہذیب و تاریخ، قومی شناخت اور انتہائی اہم جغراآفیہ کی مالک کی حیثیت سے اس وقت سنگین ریاستی جبر، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، اور سیاسی و معاشی استحصال کا شکار ہے، اس ناقابل […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ چوبیس اپریل کو رات 11:40 بجے، بی ایل ایف کے سرمچاروں نے خضدار، وڈھ میں لوئی اور گڈیارو کے درمیان بلوچ وسائل کی لوٹ مار میں ملوث قیمتی معدنیات سے لوڈ گاڑیوں کو نقصان پہنچایا تاہم ڈرائیوروں کو […]

تحریر: رامین بلوچ (چوتھا حصہ)زرمبش مضمون آج بلوچ سرزمین پر لکھی جانے والی تاریخ، دراصل اُس جھوٹ کا کفن تیار کر رہی ہے جو دہائیوں سے "قومی وحدت”، "سلامتی”، اور "ترقی” کے نام پر مسلط کیا گیا ہے۔ یہ تاریخ وہ آئینہ ہے جس میں جبر کی شکل مسخ ہو […]

سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے آج رہبرِ سندھ سائیں جی ایم سید کی برسی کے موقع پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "سندھ کے معروضی حالات، تاریخی سچائیاں اور خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال نے سائیں جی ایم […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ