بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پاکستانی فورسز نے تین افراد کو اس وقت جبری طور پر لاپتہ کر دیا جب انہیں فوجی کیمپ میں حاضری کے لیے بلایا گیا تھا۔ کھیتران قبیلے سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو پاکستانی فورسز کے ایک صوبیدار نے فوجی کیمپ میں پیش ہونے […]
تحریر: رامین بلوچ بلوچ گل زمین—وہ خطہ جہاں زمین معدنیات سے مالامال ہے، مگر اس پر بسنے والا انسان مسلسل جبر و استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ یہاں ایک غیر فطری ریاستی طاقت کے نام پر ایسا نوآبادیاتی جبر مسلط ہے جو صرف عسکری نہیں بلکہ سیاسی، ثقافتی، […]
کوہلو کے علاقے بالا ڈھاکہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ٹاور پر تعینات دو پرائیویٹ سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے نہ صرف سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا بلکہ موبائل ٹاور […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے دوران فائرنگ اور آتشزدگی کے سانحات میں مجموعی طور پر چار افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ خضدار کے علاقے لزو بند میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق مقتول کی […]
مشکے میں 17 فروری 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی جانب سے کیے گئے شدید نوعیت کے حملے کی ویڈیو فوٹیج تنظیم کے میڈیا سیل “آشوب” کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو میں ہلاک شدہ فوجی اہلکاروں کی لاشیں واضح طور پر دیکھی جا سکتی […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا، لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت عثمان بلوچ، وارث مومن اور عامر خان بلوچ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں ایک حملے کے دوران قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ ناصر کریم کو ہلاک کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوموار کی شام […]
بلوچ راجی آجوئی سنگر کے ترجمان بلوچ خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ براس کے سرمچاروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو پنجابی افراد، نذیر احمد ولد غلام حسین ساکن اٹک پنجاب اورظفر اقبال ولد محمد زمان ساکن اٹک پنجاب کو مورخہ ۲۹ اپریل کو مکمل تحفظ اور […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو طالب علم نوجوانوں کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ جبری طور پر لاپتہ کیے گئے طالب علموں کی شناخت شئے حق ولد شہید الطاف بلوچ اور آدم سلیم کے نام سے […]
ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈی بلوچ سے ایک اور نوجوان عبدالمجید ولد عبدالغنی کو پاکستانی خفیہ اداروں نے اغوا کرکے لاپتہ کر دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالمجید گزشتہ شب کراچی سے تربت آ رہے تھے جب ڈی بلوچ کے مقام پر نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کر […]