ڈیرہ مراد جمالی / قلات: صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں واقع قادِر کوٹ کے قریب ہائی وے پولیس کی گاڑی کو دوران گشت ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کی شناخت نیک محمد بگٹی، […]

تربت سول سوسائٹی کے کنوینر اور معروف سیاسی کارکن گلزار دوست کو گزشتہ رات آپسر میں واقع ان کے گھر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ اب خاندانی ذرائع کے مطابق وہ منظر عام پر آچکے ہیں اور اس وقت محکمہ […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل رب نواز لہڑی ولد علی نواز لہڑی ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کے ساتھی فرید خان ولد نواب خان زخمی ہوئے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا ہے مہ گزشتہ روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے حب چوکی میں زیشان زہیر کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایک پرامن احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، جو لسبیلہ پریس کلب کے سامنے ہونا تھا۔ تاہم جب مظاہرین […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب پولیس نے اتوار کو بی وائی سی کی ریلی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے فائرنگ کے بعد متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 5 جولائی کو حب چوکی میں ایک پُرامن […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم عاشورہ محض غم اور ماتم منانے کا دن نہیں ہے بلکہ اس میں ایک عظیم سبق پنہاں ہے، اور وہ ہے حق، انصاف اور سچائی کیلئے ظالم اور طاقتور کے خلاف آواز […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان میں بلوچی، براہوی اور پشتو ڈیپارٹمنٹس کی بندش محض ڈپارٹمنٹس کی بندش نہیں بلکہ بلوچستان کے قومی زبانوں، تہذیب، روایات اور ثقافت پر براہ راست حملہ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تعلیمی ادارے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں فورسز کے قافلے اور آئل ٹینکرز پر مسلح افراد نے مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جن میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تربت کے نواحی علاقے گھنہ پھلانی میں رات تقریباً 10 بجے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ اور بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے میڈیا سیل “آشوب” اور “ہکّل” پر شش ماہی مسلح کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے 586 حملوں میں 889 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا۔ اس دوران مسلح تنظیموں کے 62 جنگجو مختلف […]

تحریر: محمد یوسف بلوچبلوچ نیشنل موومنٹزرمبش مضمون ہم نے ہمیشہ تاریخ کی کتابوں اور انقلابی داستانوں میں پڑھا ہے، اور اپنے آبا و اجداد سے سنا بھی ہے کہ دنیا کے کئی انقلابی رہنماؤں اور سیاسی شخصیات نے اپنی تحریکوں کو جِلا بخشنے کے لیے نہ صرف بیٹوں بلکہ بیٹیوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ