بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچی، براہوی اور پشتو زبان کے شعبوں کی بندش کا فیصلہ تشویشناک ہے، بی ایس او زبان دشمنی کو قوموں کی اجتماعی شناخت پر حملہ تصور کرتی ہے اور یہ مطالبہ کرتی ہیکہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات اور تربت میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں آئی ای ڈی اور براہ راست مسلح حملے شامل ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ […]
لیورکوزن: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) جرمنی چیپٹر کی نائب صدر صفیہ منظور نے جرمنی کے شہر لیورکوزن میں منعقدہ 19ویں زِلان ویمن فیسٹیول میں شرکت کرتے ہوئے بلوچ خواتین پر ریاستی جبر اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کیا۔ فیسٹیول میں انھوں نے اپنی تقریر […]
کراچی: لیاری کے بلوچ اکثریتی علاقے میں جمعے کے روز گرنے والی رہائشی عمارت کے ملبے سے 27 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان حسان الحسیب خان نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ حکام کے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود قدیر کوٹ کے قریب ہائی وے پر قبض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا- دھماکے […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون سات جولائی 2025 کی شب کو تربت کے علاقے آپسر میں تربت سول سوسائٹی کے متحرک کنوینر، ممتاز سیاسی کارکن گلزار دوست کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔ ان کی گرفتاری کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی، اور سیاسی، سماجی، […]
تربت سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ شب حراست میں لیے گئے سیاسی کارکن گلزار دوست کو آج، پیر کے روز، عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے مختصر فیصلے میں انہیں پانچ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گلزار دوست کی جانب سے کیچ بار ایسوسی […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے مارٹر شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح پاکستانی فورسز نے آبادی پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے، جن کی زد میں آکر لیاقت اور غلام قادر نامی […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں ہیلی کاپٹر کی پروازیں اور علاقائی اطلاعات کے مطابق شمالی پہاڑی سلسلے میں فوجی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح سے ہیلی کاپٹر آواران شہر میں پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ سے مسلسل آتے اور شمالی پہاڑوں کی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 2 جولائی کو صبح 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شاہے مردان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر سنائپر سے حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں ایک […]