اسلام آباد میں پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ طالب علم کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کی شناخت سعید ولد عبیداللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو قائداعظم یونیورسٹی میں بی ایس ڈیفنس اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز (DSS) کے پانچویں سمسٹر کے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے وارڈ نمبر 4 زوبگ محلہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے نوجوان سراج اسلم کی بازیابی کے لیے اہلِ خانہ نے پسنی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سراج اسلم ایک بے گناہ شہری ہے جسے بلا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے ملانٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ تین افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تینوں افراد، فرہاد ولد غفور، سہیل احمد ولد موسیٰ، اور عبید اللہ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما اور بی ایس او سابق سیکریٹری جنرل میر سفیر بلوچ نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی دوبارہ جھوٹے مقدمات میں گرفتاری ریاستی حواس باختگی ہے۔ میر سفیر بلوچ نے اپنے کہا ہے […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک نیا باب اس وقت کھلا، جب بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے مرکزی رہنماؤں کو ہدہ جیل سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ان تمام رہنماؤں کو مزید دس دن کے لیے پولیس […]
بلوچ نیشنل مومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ظالمانہ طریقے سے 3MPO کے استعمال کے بعد، ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ، بیبرگ بلوچ، اور غفار بلوچ کو دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں گھات لگائے مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر شدید حملہ کیا۔ حملے کے بعد کمک کے لیے آنے والی فورسز کی بکتر بند گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے کارکن اور ایچ آر سی پی کے رکن عبداللہ بلوچ کی مسلسل غیر قانونی حراست کی شدید مذمت کرتے ہیں، جنہیں حب میں ذیشان کے قتل کے خلاف خاموش واک کے دوران چار […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں ڈیتھ اسکواڈ کے ایک رکن کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں پیدل اہلکاروں کے ساتھ زامران کے علاقوں دشتوک، کوتان، […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے آرگنائزرز ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، غفار بلوچ، گلزادی اور بیبو بلوچ کو آج انسدادِ دہشت گردی (ATC) کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں مزید دس دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر […]