مچھ میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا، پولیس زرائع کے مطابق مچھ پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ گیا ،نامعلوم افراد تھانے کی چھت پر دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ زرائع کے مطابق دھماکے سے تھانے کی […]
Day: اگست 9، 2024
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ گوادر میں راجی مچی دھرنا ختم، کل بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قافلہ تربت روانہ ہوگا۔ تربت میں اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا، کل صبح دس بجے پدی زِر میرین ڈرائیو پر سوگندی دیوان کے بعد قافلے کی […]